Kids ADHD (Attention Deficit Hyperactivity Disorder)

1.

Does not pay attention to details or makes careless mistakes in schoolwork.

 بچہ کسی کام کو پورا کرنے کے سارے لوازمات کا خیال نہیں رکھتا یاایسا لگتا ہے کہ وہ کام کو لاپرواہی سے کرتاہے۔جس کی وجہ سے کام میں خامیاں رہ جاتی ہیں۔

2.

Has difficulty sustaining attention in tasks or play activities.

کاموں میں یا کھیل کی سرگرمیوں میں توجہ برقرار رکھنے میں دشواری کا سامنا کرتا ہے۔

3.

Does not seem to listen when spoken to directly.

براہ راست بات کرنے پر بھی یوں لگتا ہے کہ بچہ آپکی طرف پوری طرح متوجہ نہیں رہ پاتا۔ 

4.

Does not follow through on instructions and fails to finish schoolwork, chores, or duties.

ساری ہدایات پرعمل نہیں کرتا اور اسکول کے کام، یا گھر کے فرائض کومکمل طور پرپورا کرنے میں ناکام رہتا ہے۔

5.

Avoids or dislikes tasks that require sustained mental effort.

وہ کام جن میں مسلسل ذہنی محنت درکار ہو، ان سے گریز کرتا ہے یا انہیں ناپسند کرتا ہے۔

 
6.

Loses things necessary for tasks or activities.

کاموں کو یا سرگرمیوں کو پورا کرنے کے لئے درکارضروری چیزیں گوما دیتا ہے۔

7.

Is easily distracted by extraneous stimuli.

غیر ضروری محرکات سے آسانی سے توجہ بٹ جاتی ہے۔

 
8.

Is forgetful in daily activities.

روزمرہ کی سرگرمیوں میں بھول جاتا ہے۔

 
9.

Has difficulty organizing tasks and activities.

کاموں اور سرگرمیوں کو منظم کرنے میں مشکل ہوتی ہے۔

 
10.

Does the child not pay attention to details or make careless mistakes?

کیا بچہ تفصیلات پر دھیان نہیں دیتا یا لاپروائی سے غلطیاں کرتا ہے؟

 
11.

Does the child have difficulty working for extended periods?

کیا بچہ لمبے عرصے تک کام کرنے میں مشکلات کا سامنا کرتا ہے؟

 
12.

Does the child often lose necessary items like books, pencils, toys, etc.?

کیا بچہ اکثر ضروری چیزیں جیسے کتابیں، پنسلیں، کھلونے وغیرہ کھو دیتا ہے؟

 
13.

Does the child avoid or dislike tasks that require attention?

کیا بچہ توجہ رکھنے والے کاموں کو کرنے سے گریز کرتا ہے یا ناپسند کرتا ہے؟

 
14.

Does the child easily forget things?

کیا بچہ آسانی سے بھول جاتا ہے؟

 
15.

Does the child often experience anxiety or irritability?

کیا بچہ اکثر بےچینی یا چڑچڑے پن کا شکار رہتا ہے؟

 
16.

Does the child often fidget with hands or feet while sitting?

کیا بچہ اکثر بیٹھے بیٹھے ہاتھ پاؤں ہلاتا ہے؟

 
17.

Does the child often get up from their seat in class or other places?

کیا بچہ اکثر کلاس میں یا دیگر مقامات پر اپنی نشست سے اٹھ جاتا ہے؟

 

18.

Does the child often run or climb in situations where it is not appropriate?

کیا بچہ اکثر دوڑتا یا چڑھتا رہتا ہے جہاں ایسا کرنا مناسب نہ ہو؟

 

19. Does the child often have difficulty staying calm during play or other activities?

کیا بچہ اکثر کھیلوں یا دیگر سرگرمیوں کے دوران سکون سے نہیں رہتا؟

 


 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *