موڈ ڈس آرڈر ٹیسٹ (Mood Disorder Questionnaire – MDQ)

ذہنی صحت کے لیے قدرتی مناظر کے فوائد

تعارف قدرتی مناظر (nature) ہماری ذہنی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں۔ یہ ہمیں سکون، خوشی، اور آرام کا احساس دلاتے ہیں۔ اس مضمون میں ہم جدید تحقیق اور سائنسی ڈیٹا کے حوالے سے قدرتی مناظر کے ذہنی صحت

Read More
ایک شخص جرنلنگ کرتے ہوئے ایک طرف پرسکون ماحول اور دوسری طرف مثبت اثرات جیسے خوشی پیداواریت اور تخلیقی صلاحیت

جرنلنگ کے فوائد

تعارف جرنلنگ (Journaling) ایک مؤثر طریقہ ہے جو ہمیں اپنی زندگی کو منظم کرنے، ذہنی سکون حاصل کرنے، اور اپنی جذباتی حالت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔ اس مضمون میں ہم جدید تحقیق اور سائنسی ڈیٹا کے حوالے

Read More
ایک شخص مقاصد کی تعیین اور حصول کی حکمت عملیوں پر عمل پیرا ایک طرف مقاصد لکھتے ہوئے اور دوسری طرف کامیابی کا جشن مناتے ہوئے

مقاصد کی تعیین اور حصول کی حکمت عملیاں

تعارف مقاصد کی تعیین اور ان کے حصول کی حکمت عملیاں (goal setting and achievement strategies) ہماری زندگی میں کامیابی کے لئے اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اس مضمون میں ہم جدید تحقیق اور سائنسی ڈیٹا کے حوالے سے مقاصد

Read More
ایک شخص کام اور ذاتی زندگی میں توازن برقرار رکھتے ہوئے ایک طرف دفتر اور دوسری طرف گھر کا منظر

کام اور ذاتی زندگی میں توازن

تعارف آج کے تیز رفتار دور میں، کام اور ذاتی زندگی میں توازن برقرار رکھنا ایک چیلنج بن گیا ہے۔ اس مضمون میں ہم جدید تحقیق اور سائنسی ڈیٹا کے حوالے سے ایسے طریقوں پر بات کریں گے جو ہمیں

Read More
لوگ وقت کی تنظیم کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں پس منظر میں گھڑیاں اور چارٹس دکھائی دے رہے ہیں

وقت کی تنظیم کی مہارتی

تعارف وقت کی تنظیم (Time Management) ایک اہم مہارت ہے جو ہمیں اپنی زندگی کو منظم کرنے، مقاصد کو حاصل کرنے اور تناؤ کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اس مضمون میں، ہم جدید تحقیق اور سائنسی ڈیٹا کے

Read More
کیریئر مشورہ اور پیشہ ورانہ ترقی کی تکنیکوں کو ظاہر کرنے والی تصویر

کیریئر مشورہ اور پیشہ ورانہ ترقی

تعارف کیریئر مشورہ اور پیشہ ورانہ ترقی (Career Advice and Professional Development) کا مقصد افراد کو ان کے کیریئر میں ترقی کرنے، ان کے ہنر اور صلاحیتوں کو بہتر بنانے، اور پیشہ ورانہ کامیابی حاصل کرنے میں مدد دینا ہے۔

Read More

درج ذیل سوالات کا جواب دیں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آپ کو بائپولر ڈس آرڈر یا موڈ ڈس آرڈر کے کسی بھی علامات کا سامنا ہے یا نہیں۔ ہر سوال کے جواب میں "ہاں" یا "نہیں" لکھیں، اور آخری حصے میں اپنے جوابات کو دیکھتے ہوئے ان کی شدت کا اندازہ کریں۔

1.

کیا آپ ہائپر موڈ کا سامنا کرتے ہیں کہ آپکا مزاج غیر معمولی حد تک خوش، پرجوش، اور توانائی سے بھرپور ہوجا تا ہو؟

Question 1 of 15

2.

کیا کبھی آپ کا مزاج حد سے زیادہ چڑچڑا ہوتا ہے کہ جس کے نتیجے میں آپ دوسروں پر چیختے ہوں یا دوسروں کے ساتھ جھگڑا کرتے ہوں؟

Question 2 of 15

3.

کیا آپ کبھی اپنے آپ کو عام حالات سے بہت زیادہ خود اعتماد محسوس کرتے ہیں؟

Question 3 of 15

4.

 کیا آپ کبھی عام حالات سے بہت کم نیند لے کر بھی اپنے اپ کو اتنا ہی فریش محسوس کرتے ہیں جتنا پوری نیند لینے سے کرتے ہیں؟

Question 4 of 15

5.

کیا آپ نے کبھی یہ محسوس کیا ہے کہ آپ کی باتیں کرنے کی رفتار معمول سے بہت زیادہ تیز ہو گئی ہے یا آپ معمول سے بہت زیادہ باتیں کرنا شروع ہو گئے ہیں؟

Question 5 of 15

6.

کیا آپ کو کبھی ایسا محسوس ہوا ہے کہ آپ کے ذہن میں بے شمار خیالات کی بھرمار ہےاور آپ اپنے ذہن کو معمول کی اطمینان والی حالت میں نہیں لا سکتے؟

Question 6 of 15

7.

کیا آپ کو کبھی ایسا محسوس ہوا ہے کہ آپ زیادہ سرگرم، زیادہ پرجوش، یا زیادہ انرجیٹک ہو گئے ہوں؟

Question 7 of 15

8.

کیا آپ کو کبھی یہ محسوس ہوا ہے کہ آپ خلاف توقع بہت زیادہ گھلنے ملنے والے بن گئے ہیں؟

Question 8 of 15

9.

کیا آپ نے کبھی یہ محسوس کیا ہے کہ آپ زیادہ خرچ کر رہے ہیں یا زیادہ پیسہ ضائع کر رہے ہیں؟

Question 9 of 15

10.

کیا آپ نے کبھی یہ محسوس کیا ہے کہ آپ کے فیصلے زیادہ خطرناک یا بے دھڑک ہو گئے ہیں؟

Question 10 of 15

11.

کیا آپ نے کبھی یہ محسوس کیا ہے کہ آپ کی دلچسپیاں زیادہ ہو گئی ہیں، یا آپ نے نئے مشاغل شروع کیے ہیں؟

Question 11 of 15

12.

کیا آپ نے کبھی یہ محسوس کیا ہے کہ آپ کے خیالات یا کاموں میں زیادہ تیزی آ گئی ہے

Question 12 of 15

13.

کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ آپ کے رویے میں تبدیلیاں آئی ہیں؟

Question 13 of 15

14.

کیا ان تبدیلیوں نے آپ کی زندگی کے کسی اہم حصے (یعنی آپ کے کاروبار، نوکری، گھریلو زندگی، دوست احباب سے ملنے ملانے کے معاملات، یا  آپ کے تعلقات) پر اثر ڈالا ہے؟

Question 14 of 15

15.

کیا یہ تبدیلیاں ایک ہی عرصے میں واقع ہوئی ہیں؟

Question 15 of 15


 

Join Our Newsletter