Search
Close this search box.

موڈ ڈس آرڈر ٹیسٹ (Mood Disorder Questionnaire – MDQ)

موڈ ڈس آرڈر سوالنامہ کی تشخیصی تصویر
A person recognizing narcissistic behavior in someone close showing body language cues

کیسے آپ اپنی زندگی میں نرگسیت کا شکار افراد کی علامات پہچان سکتے ہیں؟ (How to Recognize the Signs of a Narcissist in Your Life)

نرگسیت (Narcissism) ایک ایسی نفسیاتی حالت ہے جو اکثر معاشرتی تعلقات میں مشکلات پیدا کرتی ہے۔ یہ ایک ایسا رویہ ہوتا ہے جس میں فرد اپنی ذات کی عظمت، تعریف اور خود کو مرکزیت میں دیکھتا ہے۔ ذیل میں نرگسیت

Read More

ٹال مٹول اور تخلیقی صلاحیت اور رشتے پر اثر (Procrastination, Creativity, and Their Impact on Relationships)

ٹال مٹول اور تخلیقی صلاحیت اور رشتے پر اثر آج کے تیز رفتار معاشرتی ماحول میں، ٹال مٹول (Procrastination) اور تخلیقی صلاحیت (Creativity) کے درمیان تعلق پر گہرائی سے بات کرنا انتہائی اہم ہے۔ یہ دونوں موضوعات نہ صرف فرد

Read More
ایک شخص دو راستوں کے سامنے کھڑا ہے ایک راستہ فوری راحت کی طرف لے جاتا ہے اور دوسرا کامیابی کی طرف

پروکریسٹینیشن اور انعامی نظام: کامیابی کی کنجی (Procrastination and Reward Systems)

پروکریسٹینیشن اور انعامی نظام: کامیابی کی کنجی پروکریسٹینیشن کیا ہے؟ (What is Procrastination?) پروکریسٹینیشن، جسے ہم کام کو ٹالنا یا مؤخر کرنا کہتے ہیں، ایک ایسا عمل ہے جس میں لوگ ضروری کاموں کو موخر کر دیتے ہیں اور فوری

Read More
ایک شخص جو اپنے کام کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ٹال مٹول کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے

ٹال مٹول اور خود کو نقصان پہنچانا: ذاتی ترقی کے لئے اہمیت (Procrastination and Self-Sabotage: Importance for Personal Growth)

ٹال مٹول اور خود کو نقصان پہنچانا: ذاتی ترقی کے لئے اہمیت ٹال مٹول اور خود کو نقصان پہنچانا (Procrastination and Self-Sabotage) انسانی زندگی میں ایک عام مسئلہ ہے۔ یہ عادتیں ہماری ذاتی ترقی کو متاثر کر سکتی ہیں اور

Read More

ٹال مٹول کو تعمیری وقت میں تبدیل کرنا: شخصیت سازی کا اہم پہلو (Turning Procrastination into Productive Time: A Key Aspect of Personal Development)

ٹال مٹول کو تعمیری وقت میں تبدیل کرنا: شخصیت سازی کا اہم پہلو ٹال مٹول، جو بظاہر ایک معمولی عمل لگتا ہے، ہمارے تعمیری وقت کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔ مگر، ہم جدید تحقیق اور سائنسی طریقوں کی

Read More

درج ذیل سوالات کا جواب دیں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آپ کو بائپولر ڈس آرڈر یا موڈ ڈس آرڈر کے کسی بھی علامات کا سامنا ہے یا نہیں۔ ہر سوال کے جواب میں "ہاں" یا "نہیں" لکھیں، اور آخری حصے میں اپنے جوابات کو دیکھتے ہوئے ان کی شدت کا اندازہ کریں۔

1.

کیا آپ ہائپر موڈ کا سامنا کرتے ہیں کہ آپکا مزاج غیر معمولی حد تک خوش، پرجوش، اور توانائی سے بھرپور ہوجا تا ہو؟

Question 1 of 15

2.

کیا کبھی آپ کا مزاج حد سے زیادہ چڑچڑا ہوتا ہے کہ جس کے نتیجے میں آپ دوسروں پر چیختے ہوں یا دوسروں کے ساتھ جھگڑا کرتے ہوں؟

Question 2 of 15

3.

کیا آپ کبھی اپنے آپ کو عام حالات سے بہت زیادہ خود اعتماد محسوس کرتے ہیں؟

Question 3 of 15

4.

 کیا آپ کبھی عام حالات سے بہت کم نیند لے کر بھی اپنے اپ کو اتنا ہی فریش محسوس کرتے ہیں جتنا پوری نیند لینے سے کرتے ہیں؟

Question 4 of 15

5.

کیا آپ نے کبھی یہ محسوس کیا ہے کہ آپ کی باتیں کرنے کی رفتار معمول سے بہت زیادہ تیز ہو گئی ہے یا آپ معمول سے بہت زیادہ باتیں کرنا شروع ہو گئے ہیں؟

Question 5 of 15

6.

کیا آپ کو کبھی ایسا محسوس ہوا ہے کہ آپ کے ذہن میں بے شمار خیالات کی بھرمار ہےاور آپ اپنے ذہن کو معمول کی اطمینان والی حالت میں نہیں لا سکتے؟

Question 6 of 15

7.

کیا آپ کو کبھی ایسا محسوس ہوا ہے کہ آپ زیادہ سرگرم، زیادہ پرجوش، یا زیادہ انرجیٹک ہو گئے ہوں؟

Question 7 of 15

8.

کیا آپ کو کبھی یہ محسوس ہوا ہے کہ آپ خلاف توقع بہت زیادہ گھلنے ملنے والے بن گئے ہیں؟

Question 8 of 15

9.

کیا آپ نے کبھی یہ محسوس کیا ہے کہ آپ زیادہ خرچ کر رہے ہیں یا زیادہ پیسہ ضائع کر رہے ہیں؟

Question 9 of 15

10.

کیا آپ نے کبھی یہ محسوس کیا ہے کہ آپ کے فیصلے زیادہ خطرناک یا بے دھڑک ہو گئے ہیں؟

Question 10 of 15

11.

کیا آپ نے کبھی یہ محسوس کیا ہے کہ آپ کی دلچسپیاں زیادہ ہو گئی ہیں، یا آپ نے نئے مشاغل شروع کیے ہیں؟

Question 11 of 15

12.

کیا آپ نے کبھی یہ محسوس کیا ہے کہ آپ کے خیالات یا کاموں میں زیادہ تیزی آ گئی ہے

Question 12 of 15

13.

کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ آپ کے رویے میں تبدیلیاں آئی ہیں؟

Question 13 of 15

14.

کیا ان تبدیلیوں نے آپ کی زندگی کے کسی اہم حصے (یعنی آپ کے کاروبار، نوکری، گھریلو زندگی، دوست احباب سے ملنے ملانے کے معاملات، یا  آپ کے تعلقات) پر اثر ڈالا ہے؟

Question 14 of 15

15.

کیا یہ تبدیلیاں ایک ہی عرصے میں واقع ہوئی ہیں؟

Question 15 of 15


 

Join Our Newsletter

dimagh.pk
Logo
Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Shopping cart