Edit Content

Dimagh.pk دماغی صحت، دماغ سے متعلقہ بیماریوں اور مؤثر حل کے بارے میں ماہرانہ بصیرت فراہم کرتا ہے۔ آپ کو اپنی ذہنی صحت کو سمجھنے اور بہتر بنانے کے لیے بااختیار بنانا۔

Social Icons

Free Consulting Services

شیزوفرینیا ٹیسٹ (Schizophrenia Test)

اسکیزوفرینیا کے مریض کی دماغی اسکین

1.

  Delusions وہم

2.

Conceptual Disorganization بے ربط اور بے ترتیب سوچ جو مقاصد کے حصول میں ناکامی کا باعث بنتی ہو۔

3.

Hallucinatory Behavior غیبی چیزیں دیکھنا یا غیبی آوازیں سننا۔

4.

  Excitement پرجوش۔

5.

Grandiosity  خود پسندی۔ اپنے آپ کو سب سے عظیم سمجھنا۔

6.

Suspiciousness/Persecution شک اور ظلم کرنے کے جذبات۔

7.

Hostility دشمنی کے جذبات۔

8.

  Blunted Affect  بے تاثری۔ ( چہرے پر جذبات کا اظہارنا کرسکنا)

9.

Emotional Withdrawal جذبات سے لاتعلقی۔

10.

Poor Rapport کمزور تعلقات۔

11.

Difficulty in Abstract Thinking  تصورکرنے کی قابلیت میں مشکلات

12.

Lack of Spontaneity and Flow of Conversation فی البدی اور روانی سے گفتگو کرنے میں خامی۔

13.

Stereotyped Thinking دقیانوسی سوچ۔

 
14.

Somatic Concern جسمانی تکالیف یا پریشانیاں۔

15.

Anxiety اضطراب یا بے جا فکر۔

16.

Guilt Feelings ندامت یا مجرم ہونے کا احساس۔

17.

Tension تناویا اعصاب میں کھچاؤ۔

18.

Mannerisms and Posturing آداب اور اٹھنے بیٹھنے کی تمیزمیں مسائل۔

19.

Depression افسردگی ۔

20.

Motor Retardation ہلنے جلنے میں سستی۔

21.

Uncooperativeness  عدم تعاون کا رویہ۔

22.

Unusual Thought Content روایات سے مختلف سوچ۔

23.

Disorientation  الجھی سوچ۔ (وقت، سمت یاجگہ کے تعین سےناواقف)

24.

Poor Attention توجہ کی کمی۔

25.

Lack of Judgment and Insight فیصلہ کرنے کی صلاحیت اور بصیرت کی کمی۔

26.

Disturbance of Volition  مرضی کرنے کا فقدان۔

27.

Poor Impulse Control جذبات پہ کنٹرول نہ ہونا یعنی جذبات کی رو میں بہہ جانے والا۔

28.

Preoccupation خیالوں میں گم ۔

29.

Active Social Avoidance میل ملاپ سے پرہیز کرنا۔


 

Our Categories

Recent Posts